Top Local Places

DW (اردو)

Kurt-Schumacher-Str. 3, Bonn, Germany
Media/news/publishing

Description

ad

پاکستان، بھارت اور دنیا کے دیگر خطوں میں بسنے والوں کے لیے خبریں اور معلومات Legal notice: http://www.dw.de/dw/article/0,,15718492,00.html

CONTACT

RECENT FACEBOOK POSTS

facebook.com

ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک پارلیمان کے اندرونی مناظر

ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک پارلیمان کے اندرونی مناظر http://dw.com/p/1JQBI گزشتہ شب ترکی میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والی ناکام فوجی بغاوت کے دوران ملکی پارلیمان پر بھی فضائی حملے کیے گئے تھے۔ ترکی کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے فوجی بغاوت کی اس کوشش کی مذمت کی ہے۔

ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک پارلیمان کے اندرونی مناظر
facebook.com

’شور بہت ہو گیا، مساجد، گرجے اور نائٹ کلب سب بند‘ | معاشرہ | DW.COM | 16.07.2016

’’مسجد، گرجے اور نائٹ کلب۔ اتنا شور کیوں ہے بھئی۔ سب بند کرو۔‘‘ لاگوس شہری انتظامیہ نے مگر ایسا کیا کیوں؟ تفصیلات پڑھیے اور اپنی رائے دیجیے

facebook.com

مہاجرین کو روکنے کے لیے سرحدوں پر پولیس کے ساتھ فوج بھی تعینات | مہاجرین کا بحران

#مہاجرت: سربیا میں پھنسے تارکین وطن کی اکثریت کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے۔ تفصیلات پڑھیے اور رائے بھی لکھیے۔

facebook.com

ترک حکومت بدلہ نہ لے، قانونی کارروائی کرے، جرمن چانسلر | حالات حاضرہ | DW.COM | 16.07.2016

ترک حکومت بدلہ نہ لے، قانونی کارروائی کرے، جرمن چانسلر

facebook.com

سنیئے ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں | تمام میڈیا مواد | DW.COM | 16.07.2016

ڈی ڈبلیو سے بین الاقوامی خبریں بہ روز ہفتہ عالمی وقت کے مطابق شام چار بجے

facebook.com

ہیمبرگ میں تارکین وطن کے لیے محفل موسیقی | مہاجرین کا بحران

#مہاجرت: جرمن موسیقار بیتھوفن کی نویں سمفنی کی مسحور کُن کمپوزیشن نے شرکاء کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ تفصیلات پڑھیے اور رائے لکھیے۔

facebook.com

پادری نے مہاجرین سے چار لاکھ ڈالر ہتھیا لیے | مہاجرین کا بحران | DW.COM | 16.07.2016

#مہاجرت وہ ساری رقم جوئے میں اڑا چکے ہیں۔ #refugees #canada

facebook.com

خونریز فوجی بغاوت ناکام: ترکی میں قریب تین ہزار جج بھی معطل | حالات حاضرہ | DW.COM | 16.07.2016

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد 2839 فوجی گرفتار، 2745 جج بھی معطل #TurkeyCoupAttempt #Erdogan #TurkishJudiciary #HYSK

facebook.com

بنگلہ دیش میں کھلے آسمان تلے رفع حاجت پر رفتہ رفتہ پابندی | معاشرہ | DW.COM | 16.07.2016

بنگلہ دیش میں اب تقریباﹰ تمام ہی آبادی بیت الخلا کا استعمال کرنے لگی ہے، تاہم بھارت میں اب بھی ایک بڑی تعداد کھلے آسمان تلے رفع حاجت کیوں کرتی ہے؟ تفصیلات پڑھیے اور اپنی رائے دیجیے

facebook.com

سنیے ہمارا تازہ ترین ایف ایم بلیٹن | تمام میڈیا مواد | DW.COM | 16.07.2016

سنیے ہمارا تازہ ترین ایف ایم بلیٹن

facebook.com

اس بار ترکی میں فوجی بغاوت مختلف تھی، ڈی ڈبلیو کا تبصرہ | حالات حاضرہ | DW.COM | 16.07.2016

جمہوریت کا استحکام اب #ایردوآن کی حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ پڑھیے ڈی ڈبلیو کی ترک سروس سے وابستہ سیدا سردار کا تبصرہ۔ #ترکی، #بغاوت #TurkeyCoup #Turkey #Erdogan

facebook.com

’سر پرست قتل بھی ہوا اور مقدمہ اُسی کے اہل خانہ کے خلاف‘ | معاشرہ | DW.COM | 16.07.2016

’سر پرست قتل بھی ہوا اور مقدمہ اُسی کے اہل خانہ کے خلاف‘

facebook.com

Quiz

NEAR DW (اردو)