Top Local Places

Naya Pakistan

karachi, London, United Kingdom
Political Organization

Description

ad

Karwan E Tabdeli

RECENT FACEBOOK POSTS

facebook.com

کپپتان عمران خان جلو موڑ کے مقام پر کیمپ نمبر 7 سے براہ راست

facebook.com

#کپتان لاھور میں #ماشاءاللہ لاھوریوں کا جذبہ عروج پر ہیں ____❤💖❤💖❤

facebook.com

پاکستان تحریک انصاف وومین ونگ سندھ کی سینیئر نائب صدر فضہ ذیشان نے آج کراچی رورل نیٹ ورک (کرن) ملیر کی جانب سے منعقد کرائے گے وومین ڈائلاگ سیشن میں شرکت کی، اس وومین ڈائلاگ سیشن میں جیئی سندھ محاز، عوامی تحریک اور دیگر تنظیموں کی رهنمائوں نے عورتوں کا معاشرے میں کردار اور عورتوں کے تحفظ کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا #PADP

facebook.com

پاکستان تحریکِ انصاف مکہ مکرمہ نے 23 مارچ اور اسناد کی تقسیم کے حوالے سے خصوصی عشایئے کا پروگرام منعقد کیا جن میں نائب صدر ملک سرفراز اعوان، سیکریٹری جنرل سید خاقان، انفارمیشن سیکرٹری محمد عزیر بھٹہ ، سنیر رہنما ریاض شاہین آفریدی دیگر ممبران محمدانور جاوید، ارسلان سنی، محمد زبیر، ,فواد حسین، سہیل ،وسیم، حسن زادہ، کامران مرتضیٰ، شاد ایاز، غلام دستگیر، چودھری فارس، اکبر حسین اور دیگر نے شاندار پروگرام منعقد کرنے میں اہم کردار ادا کیا اس پروگرام کے مہمان خصوصی شاعر مشرق، فکر پاکستان، پاکستان بنانے کا پہلا خواب دیکھنے والے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے پوتے پی ٹی آئی کا فکر جناب بیرسٹر ولید اقبال صاحب اور اپر دیر کے ضلعی صدر پی ٹی آئی کے محنتی کارکن اور مالاکنڈ ڈویژن کا سرمایہ جناب یامین خان صاحب نے شرکت کی، پروگرام میں نیا پاکستان کا درد رکھنے والے پی ٹی آئی میڈل ایسٹ کا سرمایہ چیف آرگنائزر جناب ذوالقرنین علی خان کا خصوصی پیغام بھی سنایا گیا، پروگرام میں خصوصی طور پر جدہ سٹی کے صدر میاں آحمد بشیر صاحب، نائب صدر بھٹی صاحب، ویسٹرن ریجن کے سیکرٹری جنرل انجم اقبال وڑائچ ،پی ٹی آئی سعودیہ عرب کے سنیر ترین رہنما فرخ رشید صاحب ایسٹرن ریجن کے صدر جناب عدنان ظہیر خواجہ صاحب اور دیگر ممبران میں جدہ سے قیصر جاوید ، انصر اقبال، شاھد چوہان کے پی ٹی آئی مکہ کے کثیر ممبران نے بھی شرکت کی ، پروگرام میں مکہ مکرمہ میڈیکل ونگ اور یوتھ ونگ میں نوٹیفکیشن تقسیم کئے کئے جن میں میڈیکل ونگ کے صدرجناب محمد انور صاحب جناب رشید احمد کریم صاحب نائب صدرمحترمہ جنت الفردوس صاحبہ نائب صدرجناب محمد استخار صاحب یوتھ ونگ کے صدر جناب حسن زادہ صاحب نائب صدر جناب ارسلان شاہد صاحب جنرل سیکرٹری عمران راٹھور صاحب جنرل سیکرٹری جناب اختر علی رانا صاحب شامل ہیں

facebook.com

لاہور: عمران خان یتیم خانہ چوک پر ورکرز سے خطاب کررہے ہیں۔

facebook.com

چئیرمین عمران خان کیمپ نمبر 2 لاہور یتیم خانہ چوک سے براہ راست

facebook.com

KP Government investing heavily in the health sector, which has enabled the citizens to say Goodbye to the Private hospitals and start heading towards improved/new Government hospitals. #KPKUpdates #HealthKP #SF

facebook.com

‏عمران خان کی پی ٹی آئی رہنماء چوہدری اعجاز کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت #LahoreKaptaanKaa

facebook.com

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak Speech at Book Launching Ceremony Lahore (31.03.18) #KPKUpdates #CPEC #SF

facebook.com

خیبر پختونخوا حکومت کا پہلی باد صوبے بھر میں مقابلہ صفائی کرنے کا اعلان 77 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن، 6 واٹر اینڈ سینٹیشن سروسز کمپنیوں اور تمام مقامی اداروں کے مابین صفائی و ستھرائی کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ صفائی و ستھرائی کے مختلف کاموں اور اقدامات کے لئے 140 نمبرز مقرر پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر 3 کروڑ روپے انعامی رقم مقرر دوسری اور تیسری پوزیشن کے لئے بالترتیب 2 اور ایک کروڑ روپے انعام مقرر انعامی رقوم کا 80 فیصد ادارے جبکہ 20 فیصد اہلکاروں میں تقسیم ہوگا مقابلے میں خراب کارکردگی دکھانے والے ادروں کے خلاف سخت انضباطی کاروائی کا بھی فیصلہ سکورننگ کے لئے ضلعی و صوبائی سطح پر امپائرز مقرر مقابلہ یکم اپریل تا 30 جون جاری رہے گا مقابلے کا مقصد صفائی ستھرائی سمیت اداروں کی کارکردگی بہتر کرنا ہے۔ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کا تمام متعلقہ محکموں کو احکامات جاری حکومت خیبر پختونخوا #SF

facebook.com

کپتان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

facebook.com

چئیرمین عمران خان کیمپ نمبر 2 لاہور یتیم خانہ چوک سے براہ راست

facebook.com

Quiz

NEAR Naya Pakistan

Sheppards Pie Cakes

London, United Kingdom
Event planning/event services