Top Local Places

Fun world

Roadheath, London, United Kingdom
Actor

Description

ad


RECENT FACEBOOK POSTS

facebook.com

#مجھ سے اتنی لاپرواہی نا کیا کرو میں نے کونسا اس دنیا میں بار بار آنا ہے #Candy🍬

facebook.com

میں تیرے ہاتھ پہ رچ جاؤں رنگوں کی طرح تو میرا نام کبھی ہاتھوں پہ سجا کے تو دیکھ #Candy🍬

facebook.com

لوگ بھی کتنے خود غرض ہوتے ہیں ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں جب ضرورت پوری ہو جائے تو غیرت مند بن جاتے ہیں لیکن افسوس کبھی احسان مند نہیں بنتے ...!!! #Candy🍬

facebook.com

‏بس یہی شکوہ رہا تم سے تمہاری نظموں میں بہانے سے بھی میرا نام نہیـــــــــں آیا کبھی....! #Candy🍬

facebook.com

تجھ سے ملی نہیں___ مگر چاہتی ہوں میں تو ہمسفر ہو اور____کہیں کا سفر نہ ہو ❤😍 #Candy🍬

facebook.com

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮈﮬﯿﺮﻭﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﺑﮭﯽ ، ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ . ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﻧﮧ ﺟﺘﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ، ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ .... #Candy🍬

facebook.com

‏#دوا اگر کام نہ آئے_____ تو نظر بھی اتارتی ہے،.. یہ"ماں" ہے صاحب______ یہ کہاں ہار مانتی ہے۔۔❤ #Candy🍬

facebook.com

ا گر محبوب سمارٹ ہو تو چن ما ہیا 😍 اور اگر موٹا ہو تو ڈهول ما ہیا😂😂 #Candy🍬

facebook.com

بیدار ہوتے وقت کی دعا اَلْحَمْدُِﷲِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَيْهِ النُّشُوْر. ’’سب تعریفیں اللّٰہ کے لیئے ہیں جس نے ہمیں مرنے( یعنی سونے) کے بعد زندہ کیا اور(ہم نے) اسی کی طرف اٹھنا ہے۔‘‘ #Candy🍬

facebook.com

انسان سب کچھ کاپی کر سکتا ہے سوائے قسمت اور نصیب کے ✔💯 #Candy🍬

facebook.com

ہزاروں کو چھوڑا اک تجھے پانے کے لئے حشر تک یاد رہے گا دل لگایا تھا کسی سے #Candy🍬

facebook.com

Hello my friend Nyla Lovey here

facebook.com

Quiz

NEAR Fun world